Posts

مصنف کی کہانی

ایک مصنف کی کہانی - Part 1 کچھ سال پہلے ایک مصنف ہوا کرتا تھا، جو سوچ اور سچ لکھتا تھا۔ ایک دن اسے لکھنے کے لیے کوئی موضوع چاہیے تھا، پھر اس کے ذہن میں ایک موضوع آیا، کیونکہ وہ حقیقت پسند شخص تھا اور جذبات کو محسوس کر کے لکھتا تھا۔ وہ ایک طوائف کی زندگی کے بارے میں لکھنا چاہتا تھا، کہاں سے آتی ہیں؟ کیوں آتی ہیں؟ تو اس نے سوچا کہ کیوں نہ میں ان سے مل کر یہ چیزیں جانوں، کیونکہ حقیقت وہی بتا سکتی ہیں اپنی اس زندگی کی، جس میں نہ جانے کتنے راز چھپے ہوئے ہیں۔ اس نے ایک روز، ایک طوائف کو بلایا جو 35 یا 40 سال کی تھی، اسے اس نے اپنے گھر بٹھایا اور سوال پوچھیں لیکن وہ اس قدر اس جہان میں ڈال گئی تھی، جیسے کے اس نے کبھی عام سے زندگی نہ جی ہو! وہ میرے قریب آنے لگی تو میں نے اسے پیسے دے کر واپس بھج دیا۔ اسی طرح اس نے کچھ اور لڑکیاں منگوائی تھیں لیکن وہ بھی اس کی طرح کر رہی تھیں اور ان میں بس ایک مشترکہ چیز تھی ان کی عمر، وہ بہت سال ایسی دماغی قید میں رہ چکی تھیں جس سے آگی ان کو کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔ میں نے کچھ دن بعد اپنے دوست کو بتایا تو اس نے کہا "میں دیکھتا ہوں، کوئی ایسا بندہ کو جو یہ کا...

SocH Aur Sach

Image
SocH Aur Sach 🥀🕊️  Hassan Aur moti ki Kahani یونیورسٹی کا پہلا دن تھا، بہت سے نئے لوگ میری آنکھوں کے سامنے سے گزر رہے تھے جنسے ہم زندگی میں کبھی بھی نہیں ملے تھے، لیکن ان میں سے ایک وہ بھی تھی جو میرے سامنے سے گزری تھی، لیکن اُس وقت میرا کوئی انٹینشن نہیں تھا، میں اپنی دنیا میں گھوم تھا، اور میرا کوئی ارادہ نہیں تھا کسی سے بھی کوئی بات کرنے کا، یوں ہی میں روز یونیورسٹی آنے لگا اور سارے ماحول کو سمجھنے لگا تھا، ایسے ہی میں نے بہت سے دوست بنا لیے تھے، لیکن میں ڈرپوک اور چپ تھا، میرا کنفیڈنس بہت کم تھا اور میں کسی لڑکی سے بھی بات نہیں کر پاتا تھا، لیکن ایک بار مجھے اُس لڑکی میں کم پڑ گیا جو کہ میرے لئے بہت مشکل تھا، کیونکہ مجھے ہمت نہیں ہو رہی تھی اُن سے بات کرنے کی، لیکن میرے کچھ دوست تھے، ناکارہ، کیونکہ وہ پڑھتے کم تھے اور موج مستی زیادہ کرتے تھے، تو اُنکی وجہ سے ہی میں اُس سے بات کر پایا تھا، کیونکہ پہلی بار ہوتا ہے کہ آپ کانپتے ہو جب کسی انجان سے بات کرتے ہو اور آپکو سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑتی ہے، ویسے ہی میں بھی سوچ سمجھ کر بات کر رہا تھا، تاکہ میرے منہ سے کوئی غلط الفاظ نہ نکل ...