SocH Aur Sach
SocH Aur Sach 🥀🕊️ Hassan Aur moti ki Kahani یونیورسٹی کا پہلا دن تھا، بہت سے نئے لوگ میری آنکھوں کے سامنے سے گزر رہے تھے جنسے ہم زندگی میں کبھی بھی نہیں ملے تھے، لیکن ان میں سے ایک وہ بھی تھی جو میرے سامنے سے گزری تھی، لیکن اُس وقت میرا کوئی انٹینشن نہیں تھا، میں اپنی دنیا میں گھوم تھا، اور میرا کوئی ارادہ نہیں تھا کسی سے بھی کوئی بات کرنے کا، یوں ہی میں روز یونیورسٹی آنے لگا اور سارے ماحول کو سمجھنے لگا تھا، ایسے ہی میں نے بہت سے دوست بنا لیے تھے، لیکن میں ڈرپوک اور چپ تھا، میرا کنفیڈنس بہت کم تھا اور میں کسی لڑکی سے بھی بات نہیں کر پاتا تھا، لیکن ایک بار مجھے اُس لڑکی میں کم پڑ گیا جو کہ میرے لئے بہت مشکل تھا، کیونکہ مجھے ہمت نہیں ہو رہی تھی اُن سے بات کرنے کی، لیکن میرے کچھ دوست تھے، ناکارہ، کیونکہ وہ پڑھتے کم تھے اور موج مستی زیادہ کرتے تھے، تو اُنکی وجہ سے ہی میں اُس سے بات کر پایا تھا، کیونکہ پہلی بار ہوتا ہے کہ آپ کانپتے ہو جب کسی انجان سے بات کرتے ہو اور آپکو سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑتی ہے، ویسے ہی میں بھی سوچ سمجھ کر بات کر رہا تھا، تاکہ میرے منہ سے کوئی غلط الفاظ نہ نکل ...