Posts

Showing posts from September, 2024

مصنف کی کہانی

ایک مصنف کی کہانی - Part 1 کچھ سال پہلے ایک مصنف ہوا کرتا تھا، جو سوچ اور سچ لکھتا تھا۔ ایک دن اسے لکھنے کے لیے کوئی موضوع چاہیے تھا، پھر اس کے ذہن میں ایک موضوع آیا، کیونکہ وہ حقیقت پسند شخص تھا اور جذبات کو محسوس کر کے لکھتا تھا۔ وہ ایک طوائف کی زندگی کے بارے میں لکھنا چاہتا تھا، کہاں سے آتی ہیں؟ کیوں آتی ہیں؟ تو اس نے سوچا کہ کیوں نہ میں ان سے مل کر یہ چیزیں جانوں، کیونکہ حقیقت وہی بتا سکتی ہیں اپنی اس زندگی کی، جس میں نہ جانے کتنے راز چھپے ہوئے ہیں۔ اس نے ایک روز، ایک طوائف کو بلایا جو 35 یا 40 سال کی تھی، اسے اس نے اپنے گھر بٹھایا اور سوال پوچھیں لیکن وہ اس قدر اس جہان میں ڈال گئی تھی، جیسے کے اس نے کبھی عام سے زندگی نہ جی ہو! وہ میرے قریب آنے لگی تو میں نے اسے پیسے دے کر واپس بھج دیا۔ اسی طرح اس نے کچھ اور لڑکیاں منگوائی تھیں لیکن وہ بھی اس کی طرح کر رہی تھیں اور ان میں بس ایک مشترکہ چیز تھی ان کی عمر، وہ بہت سال ایسی دماغی قید میں رہ چکی تھیں جس سے آگی ان کو کچھ نظر نہیں آ رہا تھا۔ میں نے کچھ دن بعد اپنے دوست کو بتایا تو اس نے کہا "میں دیکھتا ہوں، کوئی ایسا بندہ کو جو یہ کا...